ایبٹ آباد الیکٹرونک میڈیا ایسوسی ایشن ( ر ) کے انتخابات مکلمل جیوز نیوز کے طاہر شاہ صدر 24 نیوز کے زبیر اعوان نائب صدد نیو نیوز کے ہارون تنولی جنرل سیکٹری ایف ایم 99 کے شکیل احمد فنانس سیکٹری جب کہ دنیا نیوز کے مظہر جواہئنٹ سیکٹری منتخب ھوئے ایبٹ آباد الیکٹرونک میڈیا ایسوسی ایشن کے انتخبابات ڈویثنل صدد سردار ابرار رشید کے زیرے صدارت منعقد ھوا جس میں آج نیوز کے محمد شاہد چوہدری پبلک نیوز سردار راشد خان ، سیہون نیوز کے سہیل عباسی اب تک نیوز کے ثاقب خان ہم نیوز کے عدنان شجاع سماء نیوذ کے عاطف قیوم ،92 نیوز کے عادل عباسی روزنیوز کے نعیم اعوان کوہ نور ٹی وی سے عالم زیب اعوان ، جیوز نیوز کے طاہر شاہ ، دن نیوز کے محمد عرفان ، 24 نیوز کے زبیر احمد ، نیوز نیوز کے محمد ہارون تنولی ،سچ ٹی وی کے نمائندے شعیب ملک ،مشرق ٹی وی کے جمعہ خان ، دنیا نیوز محمد مظہر رائل نیوز کے جمیل احمد جمیل ، ایبٹ نیوز اظہر شاہ ایف ایم ریڈیو شکیل احمد نے شرکت کی متفقع طور پر عہدے دران کا انتخاب کیا گیا اس موقع پر تمام ممبران نے عہدے دران پر اعتماد کا اظہار کیا اجلاس میں سردار ابرار رشید نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ ایبٹ آباد الیکٹرانک میڈیا رجسٹرڈ کا قیام ٹی وی چینلز ریڈیو اور ویب چیلنلز کے نمائندوں پر مشتمل تنظیم ہے کسی ادارے کی مخالف یا پیرل تنظیم نہیں ہے اس موقع پر نو منتخب صدد طاہر شاہ نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ ایبٹ آباد الیکٹرانک میڈیا ایبٹ آباد پریس کلب اور ایبٹ آباد یونین آف جنرلسٹ کے ساتھ ملکر کام کرے گئ نو منتخب صدد نے سنئیر صاحافیوں کو شکریہ ادا کرتے ھوا کہا کہ صدد پریس کلب محمد عامر شہدزاد جدون جنرل سئکٹری راجہ محمد ہارون سردار شفیق سردار نوید عالم محمد شاہد چوہدری اور دیگر سنئیر صحافیوں کے تعاون سے آج ایبٹ آباد ایکڑانک میڈیا ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا ان کا کہنا تھا کہ تمام ممبران کے مسائل کے حل کے لیے کوشش کروں گا جنرل سیکٹری ہارون تنولی بے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ ایبٹ آباد الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ایبٹ آباد پریس کلب ور یونین اف جنرنلسٹ کے ساتھ ملکر صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے کام کرے گی کیونکہ تینوں ادارے ایک پلیٹ فارم پر ہیں اس موقع پر نائب صدد زبیر اعوان اور فنانس سیکٹری شکیل احمد ، محمد مظہر جوایئٹ سیکڑی نے بھی خطاب کیا