لاہور: ذرائع محکمہ خوراک کا کہنا ہےکہ پاکستان میں رواں برس مجموعی کھپت سے 18 لاکھ ٹن زیادہ گندم پیدا ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہر شہری سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے اور پاکستان میں سالانہ 2 کروڑ 80 لاکھ ٹن گندم کی کھپت ہے جب کہ رواں برس چاروں صوبوں کا گندم پیداواری ہدف 3 کروڑ 21 لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے لیکن رواں برس 2 کروڑ 96 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار متوقع ہے۔

Pakistan will produce 1.8 million tons of wheat more than the total consumption: Ministry of Food

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *