پشاور: نشے کے عادی 20 سالہ لڑکی کی خبر پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان
محسود کا نوٹس ڈی پی او خیبر سلیم کلاچی کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سوشل ویلفیئر کی مدد سے ماہ نور کو تحویل میں لیکر الخدمت بحالی مرکز نشتر آباد پشاور منتقل کر دیا
سوشل میڈیا پر وائرل خبر میں بتایا گیا تھا کہ قبائلی ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں ایک 20 سالہ لڑکی جو کہ نشے کی لت میں مبتلا ہوکر مرد ہیرونچیوں کے ساتھ گھوم پھر رہی ہے جس پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سوشل ویلفیئر کو لڑکی کو تحویل میں لیکر بحالی مرکز منتقل کرنے کی ہدایات جاری کئے تھے جس پر لڑکی کو تحویل میں لیکر علاج کے لیے پشاور نشتر آباد کے الخدمت بحالی مرکز منتقل کردیا گیا
نشے کے عادی 20 سالہ لڑکی کو تحویل میں لیکر علاج کے لیے پشاور نشتر آباد کے الخدمت بحالی مرکز منتقل
A 20-year-old girl addicted to drugs was taken into custody and transferred to Al-Khidmat Rehabilitation Center of Peshawar Nishtarabad for treatment.
20-year-old girl drug addicted shifted for treatment