Month: November 2018

سوات سے تعلق رکھنے والی خیبر پختونخواکی پہلی خاتون باکسنگ ریفری یاسمین خان عالمی سطح پر مقام بنانے کیلئے پرعزم

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواکی خوبصورت وادی سوات سے تعلق رکھنے والی خاتون صوبے کی پہلی باکسنگ ریفری یاسمین خان نے عالمی سطح پر باکسنگ کے میدان میں منفرد مقام بنانے کیلئے…