پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سابق سیکرٹری جنرل اور آزادی صحافت کے علمبردار ناصر زیدی کو “احفاظ الرحمن ایوارڈ برائے جرات اور آزادی اظہار” سے نوازہ جائیگا
یومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سابق سیکرٹری جنرل اور آزادی صحافت کے علمبردار ناصر زیدی کو “احفاظ الرحمن ایوارڈ برائے جرات…