سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 50 روپے مالیت کے یادگاری سکے جاری کردیے۔

شہری 17 مارچ سے اسٹیٹ بینک کی سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر سے یہ سکے حاصل کرسکتے ہیں۔

سینیٹ پاکستان کی عمر 50 برس ہوئی تو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوامی کے نمائندہ ادارے کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے آج سے ساڑھے 13 گرام تانبے اور نکل کے مرکب کو 30 ملی میٹر گول سکے کی شکل میں جاری کیا ہے۔

سکے کے رخ پر دیگر سکوں کی طرح ابھرتے ہلالی چاند پانچ کونوں والے ستارے، ساؤتھ پول میں گندم کی بالیوں اور نارتھ پول پر اسلامی جمہوریہ پاکستان مزین ہے۔

سکے کی پشت پر سینیٹ کا امتیازی نشان، 1973 سے 2023 اور پاکستان سینیٹ گولڈن جوبلی نقش ہے۔

50 rupees coin issued

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *