سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعہ میں 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔

پاکستان قونصل ویلفیئر کے مطابق آگ جمعہ کو مکہ مکرمہ میں ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں لگی جس کے نتیجے میں 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پاکستان قونصل ویلفیئر کا کہنا ہے کہ جاں بحق 4 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہے، 2 عمرہ زائرین کا تعلق وہاڑی اور 2 کا قصور سے ہے۔

8 Pakistani Umrah pilgrims died in a fire incident in a hotel in Makkah, Saudi Arabia




\"\"

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *