پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سے کراچی پہنچ گیا۔

کے پی ٹی ذرائع نے بتایا کہ کویت سے 8 کروڑ لیٹرز ڈیزل لانے والا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے، خیر پور جہاز 3 دن پہلے آبنائے ہرمز سے گزرا تھا۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دی تھی، پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنےکے بعد خلیج عمان میں داخل ہوا تھا تاہم آج 3 دن بعد پاکستانی بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا۔

Pakistani ship arrives in Karachi from Kuwait with 80 million liters of diesel

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *