Category: سیاست

وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعہ کے ذمہ داران کا تعین ہونے کے بعد انہیں مثالی سزائیں دی جائیں گی ۔

وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”ساہیوال واقعہ پر پاکستان کے عوام کاغم اور غصہ جائز ہے اور ہم اس کو سمجھ سکتے ہیں…