نومنتخب وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری سے متعلق عدالتی حکم پر عمل درآمد: حمزہ شہباز نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
پنجاب میں نومنتخب وزیراعلی کے حلف لینے کا معاملہ ابھی تک حل نہیں ہو سکا ۔ اس بارے میں نو منتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے حلف برداری سے متعلق عدالتی حکم پر عمل درآمد کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں آج نئی درخواست دائر کردی ہے ۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ حمزہ شہباز کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کل سماعت کریں گے۔

Chief Minister Punjab Oath taking

Hamza Shahbaz

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *