کراچی: ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ڈالر 10 روپے 93 پیسے سستا
جمعرات کے دن کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر دیکھتے ہی دیکھتے 299 روپے پر جا پہنچا۔
جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اچانک بڑی کمی دیکھی گئی اور ڈالر 10 روپے 93 پیسے سستا ہوکر 288 روپے کا ہوگیا۔
Dollar decreased upto 11 rupees today
