افغانستان کے صوبے ہرات میں گزشتہ روز شدید زلزلہ آیا جو ایک ہزار سے زائد افراد جاںبحق

افغان حکام کے مطابق صوبے ہرات میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جس کے سبب انفرا اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا جبکہ بادغیس اور فرح صوبے میں بھی آفٹر شاکس محسوس کیے گئے۔
افغان حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ زلزلے کی وجہ سے ایک ہزار افراد زخمی جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہرات سے 40 کلو میٹر شمال مغرب کی طرف تھا جبکہ زلزلے کے بعد سے 8 طاقتور آفٹرشاکس آ چکے ہیں جن کی شدت بھی زیادہ محسوس کی گئیں۔

earthquake in Afghanistan\’s Herat province killing more than 1,000 people

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *