سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات پر ازخودنوٹس کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں کرانے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس آف پاکستان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن 90 روز میں انتخابات کرائے گا،فیصلہ تین دو سے سنایا گیا

Elections in 90 Days, Supreme Court

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *