ریاض: سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔
باران رحمت کے دوران فرزندان توحید نے طواف کعبہ کی سعادت حاصل کی
شدید بارش کی وجہ سے جدہ سے مکہ کو ملانے والی مرکزی ہائی وے بند
موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال ہے۔ آج صبح شروع ہونے والی بارشوں سے مکہ مکرمہ کی کئی شاہراہیں اور مضافاتی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ کئی علاقوں میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں ۔
heavy-rain-in-Makkah
#raininmakkah
