کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس854 پوائنٹس اضافے سے 96711 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا جو کہ 100 انڈیکس کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔
گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے 96 ہزار کی حد عبور کی تھی جو کہ اس کی بلند ترین سطح تھی۔
The PSX 100 index rose more than 800 points to hit a new record high
#stockexcahnge