لاہور کے اسپتال سے اغوا ہونے والے نومولود کو 21 دن بعد بازیاب !اغوا کار میاں بیوی گرفتار


لاہور پولیس کے ترجمان کے مطابق نومولود بچے کو ملزمہ نے شوہر کے ہمراہ اغوا کیا تھا، بچے کی بازیابی اسپتال اور رکشے کی سی سی ٹی وی سے ممکن ہوئی۔


پولیس نے اغوا کار میاں بیوی کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس کو دیے گئے بیان میں ملزمہ نے بتایا کہ ان کا معذوربچہ فوت ہوا تو انہوں نے نومولود بچے کو اغوا کر نے کا منصوبہ بنایا۔

ملزمہ کے مطابق انھوں نے گھر والوں کو بتایا کہ اس کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے

Kidnapper arrested in Lahore

Police arrested kidnapper in Lahore

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *