خیبر پختونخواہ سے پی ٹی آئی کی رکن صوبائی اسمبلی ملیحہ علی اصغر خانرکن صوبائی اسمبلی ملیحہ علی اصغر نے الیکشن کمیشن کے خلاف ساکھ مجروح کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 10کروڑ روپے ہرجانہ کے دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ نے الیکشن کمیشن کے خلاف ساکھ مجروح کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 10کروڑ روپے ہرجانہ کے دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے.” ایک سازش کے تحت جان بوجھ کر میڈیا کو جاری لسٹ میں غیر مسلم لکھا گیا. اسمبلی میں تحریک استحقاق بھی جمع کراؤں گی” ملیحہ علی اصغر
جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر سنگین غلطی کرتے ہوئے خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی رکن صوبائی اسمبلی ملیحہ علی اصغر کو غیر مسلم لکھ دیا گیا ہے۔16جنوری کو جاری نوٹیفکیشن میں سیریل نمر 52میں ملیحہ علی اصغر کا نام ریزرو سیٹ فار نان مسلم تحریرکیا گیا ہے۔ان کے ساتھ سیریل نمبر53میں بھی ایم پی اے عائشہ نعیم کو بھی غیرمسلم ظاہر کیا گیا ہے
