محکمہ صحت کے مطابق سعودی عرب سے آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ ڈاؤ یونیورسٹی میں 4 افراد کے منکی پاکس سے متعلق ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے تین افراد میں منکی پاکس کے شواہد نہیں ملے البتہ سعودی عرب سے آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے جسے علاج کیلئے جناح اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

monkeypox in Karachi

#monkeypox

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *