اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے مولانا فضل الرحمان کے سمدھی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کر دیا ہے ۔

نجی ٹی وی چینل ” ڈان نیوز”کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرٹیکل 101 کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش پر غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کیا ہے۔

واضح رہے کہ غلام علی جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سابق سینیٹر اور مولونا فضل الرحمان کے سمدھی بھی ہیں ، غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی سفارش مولانا فضل الرحمان نے ہی کی تھی

غلام علی آج ہی بطور گورنر خیبر پختونخوا حلف اٹھائیں گے
Haji Ghulam Ali

new governor KPK


By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *