وفاقی کابینہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے ان خبروں کی تردید کر دی ، کسی وزیرکو تبدیل کیے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
وفاقی کابینہ میں شامل پانچ وزراءکے قلمدان تبدیل کیے جانے کی خبروں کی وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے تردید کردی اور بتایا ہے کہ اسد عمر سمیت کابینہ میں شامل کسی وزیرکی تبدیلی کی خبروں میں صداقت نہیں ، وزیراعظم کابینہ کے ہراجلاس میں وزرا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہیں
No Change in Cabinet