65

اکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا جو پی ایس ای کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کراچی: اکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا جو پی ایس ای کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 758 پوائنٹس اضافے سے 62449 پر پہنچ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے کاروبار کا زبردست رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور رواں سال اب تک 100 انڈیکس میں 52.78 فیصد اضافہ ریکارڈ ہو چکا ہے۔

100 index of Pakistan Stock Exchange crossed 62 thousand

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں