131

مایا علی کو یو اے ای کا گولڈن ویزا ملا اس سے قبل کن پا کستانوں کو گولڈن ویزا ملا

پاکستانی اداکارہ مایا علی کو متحدہ عرب امارات( یو اے ای) کا گولڈن ویزا مل گیا۔

مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا اور ساتھ ہی یو اے ای حکام سے گولڈن ویزا لینے کی تصویر بھی شیئر کی۔

اداکارہ مایا علی نے گولڈن ویزا ملنے پر حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
واضح رہے کہ گولڈن ویزا حاصل کرنے والے افراد نیشنل اسپانسر کے بغیر یو اے ای میں تعلیم ،کاروبار اور رہائش اختیار کرسکتے ہیں۔
اس سے قبل کس پا کستانوں کو گولڈن ویزا ملا
× اداکارہ ثنا جاوید ، ان کے شوہر عمیر جسوال،× ہمایوں سعید ،× وسیم اکرم ،× شعیب ملک اور ×ثانیہ مرزا، ×کرکٹر شاداب خان، ×افتخار احمد اور دیگر پاکستانی شخصیات کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل چکا ہے۔

Pakistani actress received UAE Golden Visa

Maya Ali

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں