پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق فلائٹ اسٹیورڈ، کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 موبائل فون اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
قومی ائیرلائنز کی انتظامیہ کا کہنا تھاکہ فلائٹ اسٹیورڈ کو شوکاز جاری کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق شوکاز کا تسلی بخش جواب نہ ملا تو فلائٹ اسٹیورڈ کو ملازمت سے برطرف کردیا جائے گا۔
PIA staffer caught smuggling 16 cellphones from Canada
