شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہوگا۔

اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج بھارت جائیں گے جس کیلئے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کر لیا۔

بھارت نے بلاول بھٹو کے طیارے کے لیے کراچی سے گوا کا روٹ دے دیا، اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر خارجہ نے سیاسی قائدین سے رابطے کیےاورانہیں اعتماد میں لیا ۔
کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہوگئے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی سے روانہ ہوئے۔

وزیر خارجہ خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے براہ راست گوا روانہ ہوئے جہاں ان کا طیارہ گوا میں لینڈ کرے گا۔

Shanghai Cooperation Organization

SCO

Mr Bhutto will land Goa to attend the meeting of the foreign ministers of SCO member states

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *