اسپارکو نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیش گوئی کر دی۔

ترجمان سپارکو کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کی شام انسانی انکھ سے دیکھا جا سکتا ہے، پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔

رمضان المبارک کا نیا چاند 17 فروری کو شام 5 بجکر ایک منٹ پر پیدا ہوگا، 18 فروری کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی۔

ترجمان اسپارکو کے مطابق چاند نظر آنے اور رمضان المبارک کے آغاز کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی۔

The first fast in Pakistan is likely to be on February 19

The first Ramdan in Pakistan

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *