لاہور: پی ٹی آئی کی سینئر رہنما یاسمین راشد کا جوڈیشل ریمانڈ مزید بڑھا دیا گیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق انتشار انگیز تقریر کے مقدمے میں یاسمین راشد کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پی ٹی آئی رہنما کو عدالت پیش کیا۔
عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے پھر جیل بھجوا دیا۔
The judicial remand of senior PTI leader Yasmin Rashid was further extended