سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی اور ایم این اے علی خان جدون نے آج ایبٹ آباد پریس کلب کی تقریب تزئین و آرائش و توسیع کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پریس کلب کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا.
سپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہےکہ موجودہ حکومت نے اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کردی ہے اس کا سارا کریڈٹ وزیر اعظم عمران کو جاتا…