حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 346 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 25 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 10 نومبر تک نافذ العمل ہوں گی۔

government has reduced the prices of petrol and diesel.

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *