پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے باعث کاروبار میں بھی تیزی ہے۔

پی ایس ای میں کاروبار کے آغاز پر پہلے سیشن میں 100انڈیکس میں 140 پوائنٹس کااضافہ ہوا ہے اور اس دوران انڈیکس 45 ہزار 700 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *