32

رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ لندن میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پاکستانی آرمی چیف کی بطور مہمان خصوصی شرکت

لندن : رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت ،پاک فوج کے پہلے سربراہ بن گئے جنہوں نے پریڈ میں شرکت کی ۔

رپور ٹ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاس ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،امید ہے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس دفاعی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے۔

واضح رہے کہ 41غیرملکی کیڈٹس پاس آؤٹ ہورہےہیں جن میں سے 2پاکستان کے کیڈٹس بھی شامل ہیں ۔
Pakistan Army Chief address at Royal Military Academy Sandhurst UK

#ArmyChief
#Pakistan

#UK

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں