اسلام آباد: پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار سابق ایم ڈی ڈاکٹر شاہد مسعودکو جیل بھیج دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر شاہدمسعودکوجسمانی ریمانڈمکمل ہونے پرعدالت لایاگیا،سابق ایم ڈی پی ٹی وی کوڈیوٹی جج انعام اللہ کے روبروپیش کیاگیا، ایف آئی اے کی جانب سے شاہدمسعودکے مزیدجسمانی ریمانڈکی استدعاکی گئی،ایف آئی اے کی استدعامستردکرتے ہوئے عدالت نے شاہد مسعودکو جیل بھیج دیا۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *