جہانگیر ترین کابینہ کے اجلاس میں کس کہوں آئے
وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہاہے کہ جہانگیر ترین زراعت پر اپنی ماہرانہ رائے دینے کیلئے کابینہ میں آئے تھے ،وہ کابینہ میں کوئی فیصلے کرنے نہیں آئے تھے،کابینہ میں کوئی مداخلت نہیں کررہے ، جہانگیر ترین کی قابلیت کی وجہ سے کابینہ اجلاس میں بلایا تھا ۔
ضرور پڑھیں: جہانگیرترین سرکاری میٹنگزمیں بیٹھتے ہیں تومخالفین کوموقع ملتاہے،شاہ محمود قریشی
فیصل واڈا نے کہا کہ جہانگیر ترین زراعت پر اپنی ماہرانہ رائے دینے کیلئے کابینہ میں آئے تھے ،وہ کابینہ میں کوئی فیصلے کرنے نہیں آئے تھے،کابینہ میں کوئی مداخلت نہیں کررہے ، جہانگیر ترین کی قابلیت کی وجہ سے کابینہ اجلاس بلایا تھا ، وہ آئے اور زراعت کے حوالے سے اپنی ماہرانہ رائے دیکر چلے گئے ۔