ایبٹ آبادتھانہ میرپورکی حدودپھل گلاب روڈپرگیس لیکج کے باعث پوراگھرابدی نیندسوگیاDSP سرکل میرپورصابرخان کے مطابق پھل گلاب روڈپراہلخانہ رات کوگیس جلتاچھوڑکرسوگئے صبح سے شام ہوگئی نہ اٹھنے پرکرایہ داروں کوشک ہواانھوں نے پولیس کواطلاع دی دروازہ نہ کھولنے پرتوڑاگیاتومیاں بیوی اوران کی تین معصم بچیاں جن کی عمریں 11 سال 7 سال ار5 ماہ تھی مردہ حالت میں پائے گئے جن کی نعشوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیاگیا

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *