سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچی کو لاہور علاج کیلئے بلا لیاہے ۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حافظ آباد کے ایک خاندان نے اپنی بچی جو کہ کینسر جیسی انتہائی خطرنا ک بیماری میں مبتلا ہے اس کے علاج کیلئے پیسے نہ ہونے کے باعث اپیل کی تھی کہ حکومت اس کا علاج کروانے میں مدد کرے ، جس پر مریم نواز نے اپنی ٹیم کو اس بچی کو لاہور لانے کیلئے بھیج دیاہے جس کا لاہور میں بالکل مفت علاج کروایا جائے گا ۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *