Journalist Protection
صحافیوں کی حفاظت کے لیے ضروری ہے کہ ان کے اندر موجود کالی بھیڑوں کو پہچانا جائے اور ایسے افراد کی نشاندہی کی جائے جو جعلی طور پر صحافیوں کا روپ دھار کر نہ صرف عامل صحافیوں کو بد نام کر رہے ہیں بلکہ اس سے صحافت کا پیشہ بھی بد نام ہو رہا ہے ۔ یہ ایک انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے ، ہماری ملک بھر کے تمام پریس کلبز اور صحافتی تنظیوموں سے اپیل ہے کہ وہ ایسے نا م نہاد افراد کو بے نقاب کریں جو کہ اس پاکیزہ پیشے
کو بد نام کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور جن سے عام عوام کی بھی عزت اور دولت محفوظ نہیں ہے