پتنگ فروشی پر پابندی کے باوجود فروخت کرنے والوں کے خلاف ہری پور پولیس کی کاروائیاں۔ مقدمات درج
ڈی پی او ہری پور لیفٹینٹ کمانڈر (ر) کاشف آفتاب عباسی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پتنگ کی خرید و فروخت پر پابندی کے باوجود بھی فروخت کرنے پر ضلع بھر میں کاروائیاں۔ تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران 2800 سے زائد پتنگ و دھاگہ ڈور اور تھانہ خانپور پولیس نے کاروائی کے دوران 01 پتنگ فروش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے قبضہ سے 520 پتنگ اور 12 رول ڈور دھاگہ برآمد کرکے زیر دفعہ 188 کے تحت مقدمات درج۔ پتنگ فروش گرفتار۔
Haripur police in action
