خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا الوداعی اجلاس آج 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سید ارشد حسین شاہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں صوبائی نگران کابینہ آئندہ 4 ماہ بجٹ کی منظوری کا امکان ہے۔
اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ موجودہ 4 ماہ کے بجٹ کی مدت 29 فروری کو ختم ہو رہی ہے، نگران صوبائی کابینہ کے الوداعی اجلاس میں‌نگران وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت متوقع ہے۔

Last session of caretaker cabinet of Khyber Pakhtunkhwa

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *