خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔محکمہ موسمیات
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختون خوا کا بارشوں/برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔
بالائی اضلاع میں برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکوں میں رکاوٹوں پیدا ہو سکتی ہے۔ مراسلہ ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے
بارشوں سے دھند میں کمی کاامکان مراسلہ بارشوں اور برفباری سے دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں کمی کا امکان بارشوں اور برفباری کا سلسلہ پیر کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔

snowfalll in KPK

new-spell-of-snowfall in KPK

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *