پشاو:روزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک بھی پشاور زلمی کے فین نکلے اور انہوں نے پشاور زلمی کی شرٹ بھی پہن لی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہناہے کہ پشاورزلمی کی جیت کاخواہ\"\"ش مند ہوں،مجھے یقین ہے کہ پشاورزلمی ٹرافی جیت کر لائے گی،انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی جیتی توٹیم سے ملاقات ضرورکروں گا۔

جبکہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج جو بھی ٹیم جیتی، جیت پاکستان کی اور پاکستانی قوم کی ہو گی اور دہشت اور خوف کی ہار ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *