کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاصرف آج ڈالر 2.63 روپے تک مہنگا ہو ا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد 231 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ دوسر ی جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 4 روپے مہنگا ہونے کے بعد 233 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

Dollar Price increased 231-233

#$

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *