418

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے شجر کاری مہم کے سلسلے میں شملہ ہلز کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث شجر کاری مہم کے سلسلے میں شملہ ہلز کا دورہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے محکمہ جنگلات کی جانب سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد شہاب محمد، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر مجتبی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I ماروی ملک اور ٹی ایم او ایبٹ آباد وقاص شاہ بھی ان کے ہمراہ موجود رہے اور انہیں شجر کاری کے حوالے سے بریف کیا۔
محکمہ جنگلات، ٹی ایم اے، ایگری کلچر اور واسا کا عملہ درختوں کے لیے گڑھوں کی کھدائی میں مصروف ہے تا کہ اس شجرکاری مہم میں 2.5 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں