50

جاپان میں کورونا کی ساتویں لہر کورونا کیسز یومیہ ایک لاکھ سے زائد

جاپان : جاپان میں کورونا کی ساتویں لہر کورونا کیسز یومیہ ایک لاکھ سے زائد ہو گی
جاپان کو کورونا کی ساتویں لہر کا سامنا ہے۔یومیہ ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہونے لگے۔کورونا کی نئی لہر سے حکام پریشان ہیں۔گزشتہ روز بھی جاپان میں ایک لاکھ چار ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جبکہ اکیس افراد ہلاک ہوئے۔ جاپان حکومت نے چند روز قبل کورونا کے تیزی سے پھیلاو کے سبب عوام کو تنبیہ کی تھی کہ وہ احتیاط سے کام لیں۔ اس وقت پوری دنیا میں جاپان میں سب سے زیادہ یومیہ کورونا کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔

Corona Virus in Japan
#COVID19

#Japan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں