وزیراعظم عمران خان سے مصرکے سرمایہ کارنجیب ساویرس نے ملاقات میں پاکستان میں سرمایہ کاری ،ہاﺅسنگ منصوبے اورسیاحت کے شعبے میں سرکایہ کاری پر مشاورت
مصر کی امیرترین کاروباری شخصیت نجیب ساویرس پاکستان پہنچے تو نجیب ساویرس نے زلفی بخاری سے اہم ملاقات کی،وزیراعظم کے مشیرزلفی بخاری نے نجیب ساویرس کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اوراپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان آپ کا دوسرا گھر ہے،نیا پاکستان بنانے میں آپ کا کردار بھی اہم ہوگا، جس کانجیب ساویرس نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،پاکستان کے لوگ محنتی ،ثقافت پسند اور روایات کے امین ہیں۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *